Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 



  پکوان | چکن |  مرغ اور ٹماٹر
مرغ اور ٹماٹر
مرغ
ٹماٹر
گھي
پياز

ادرک، لہسن پسا ھوا
سرخ مرچ
نمک

ايک عدد
آدھا کلو
آدھا پائو
ايک پائو
دو چھوٹے چمچے
ايک چہوٹا چمچہ
حسب ذائقہ
ترکيب :
سب سے پھلے مرغ صاف کرکے اس کے ٹکٹرے دھو ڈاليں پھر اسے پسا ھوا لہسن، ادرک اور نمک لگا کر رکھيں۔ايک پتيلي ميں گھي گرم کرکے اس ميں پياز باريک کاٹ کر لال کرليں پھر اس ميں مرغ بگہار ديں اور ساتہ ہي ہلدي اور مرچ بھي ڈال ديں، ٹماٹروں کو دھو کر ان کے ٹکڑے کرليں اور مرغ ميں ڈال ديں، تاکہ ٹماٹر گل کر مرغي ميں مل جائيں، ايک پيالي پاني ڈال کر ديگچي ڈھک ديں، اور دھيمي آنچ پر لگاديں تا کہ مرغ گل جائے تو حسب خواھش گا ڑھا گا ڑھا کافي مقدار ميں مصالحہ رکھ کر چولھے سے اتر ليں اور دستر خوان پر پيش کريں۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu