Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 



  پکوان | چکن |  مرغ مسلم
مرغ مسلم
مرغ
ٹماٹر
ادرک
لہسن
گرم مصالحہ
نمک
ليموں
انڈے
آلو
گاجر
گھي
ايک عدد
ايک عدد
دو انچ کا ٹکڑا
ايک پوتھي
ايک چائے کا چمچہ
ديڑھ چائے کا چمچ
ايک عدد
دو عدد
دو عدد
دو عدد
حسب ضرورت
ترکيب :
مرغ کو صاف کر کے اس کے اوپر ادرک لہسن گرم مصالحہ اور نمک پيس کر لگا ديں۔ آدھا مصالحہ لگائيں اور آدھے کو تھوڑے گھي میں بھون ليں پھر اس میں کٹي ہوئي گاجر، آلو اور انڈوں کو بھي بھون کر مرغ کے پيٹ ميں بھر کر باندھ لیں۔ پھر تھوڑي دير دم پر رکھيں اور ڈش ميں نکال کر مولي، گاجر، اور کھيرے اور انڈے سے سجا کر دسترجوان کي زينت بنائيں۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu