مرغي کو گوشت
شملہ مرچ
انناس
ہري پياز
چيني
سرکہ
سويا ساس
کيچپ
کارن اسٹارچ
انڈہ
تيل |
ايک پونڈ
دو
چھ عدد ڈبے والے
چار عدد
ايک بٹا تين
ايک بٹا دو
دو چائے کے چمچہ
تين کھانے کے چمچہ
دو کھانے کے چمچہ آدھاکپ پاني ميں
ايک عد
چار عدد |
ترکيب:
گوشت کو پارچوں کي شکل
ميں مالاٹ سے گود کر چھوٹے چوٹے ٹکڑے کاٹ ليں، شملہ مرچوں کے
بيچ نکال کر آدھ آدھ انچ چوکور کاٹ ليں، انناس کے چھلے ڈبے کے
جوس ميں سے نکال کر کاٹ ليں، ايک پيالے ميں چيني، سرکہ، سويا
ساس، ٹماٹو کيچپ، آدھا کپ پاني اور ادرک ملا کر رکھ ليں، انڈھ
پھينٹ ليں، گوشت اس ميں ڈال ديں، ايک ايک بوٹي اٹھا کر
خشک کارن استارچ ميں رول کريں اور ايک ڈش ميں جائيں، کڑاہي ميں
کھلا تيل گرم کرکے ان بوٹيوں کو تل تل کر نکالتي جائيں،
درمياني آنچ پر، دو کھانے کے چمچہ تيل دوسري کڑاہي ميں گرم
کرکے شملہ مرچ اور پياز ڈال کر تھوڑا فرائي کريں، پھر ساس جو
گھول کر رکھي ہے۔
وہ ڈال کر پکائيں، پھر کارن اسٹارچ جو انناس کے جوس ميں گھول کر رکھي ہوئي
تھي، وہ ڈال ديں، تاکہ قدرے گاڑھا ہو جائے انناس کے ٹکڑے بھي
ڈال ديں اور فرائي شدہ گوشت بھي، قدرے پکائيں اور گرم گرم پيش
کريں، اسے يوں بھي کھائيں تو بے حد مزے دار ہے، چائينز چاولوں
کے ساتھ پيش کيا جاسکتا ہے، چکن کي جگہ بيف بھي ڈالا جاسکتا
ہے، مگر بہت عمدہ ہونا چاہئيے ورنہ اتنا تلنے پر گلے گا
نہيں۔ |
|
|