Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 



پکوان | چائينز کھانے | کھٹا ميٹھا گوشت پائن ايپل کيساتھ
کھٹا ميٹھا گوشت گرم مصالے کےساتھ

بيف
لہسن
ادرک
سويا ساس
کارن فلور
مونگ پھلي کا تيل
پاني
سرکہ سفيد
ٹماٹو کيچپ
چيني
انناس

کيوب کي شکل ايک پونڈ
ايک بڑا جوا پسا ہوا
ايک چائے کا چمچہ پسي ہوئي
دو کھانے کے چمچہ
ايک کھانے کا چمچہ
دو کھانے کے چمچہ
آدھا کپ
دو کھانے کے چمچہ
دو کھانےکے چمچہ
1 کھانے کا چمچہ
انناس کے ٹکڑوں کا
ترکيب:
گوشت پر سويا ساس ڈل کر ملائيں اور پندرہ منٹ کيلئے رکھ ديں، ساس بنانے کيلئے سرکہ، ٹماٹر کيچپ اور چيني ملا کر رکھ ديں، کڑاہي کو گرم کرکے تيل ڈاليں، گوشت کو سويا ساس ميں سے نکل ليں اور خشک کارن فلور ميں رول کر گرم تيل ميں تل تل کر سنہري برائون کرکے نکال ليں، گوشت ميں سے جو سويا ساس بچي ہوئي ہے اسے ساس والے اجزا ميں ملاديں، کڑاہي ميں تيل گرم کرکے لہسن اور ادرک کو 30 سيکنڈ کيلئے فرائي کريں، پھر پاني ملاديں، آدھا کپ يا حسب ضرورت جب پاني گرم ہو جائے توفرائي شدہ گوشت ڈال کر ڈھکن بند کرديں اور ہلکي آنچ پر تقريبا دس منٹ پکنے ديں،  درميان ميں چمچہ چلائيں دو چار بار، اب ساس والے اجزا اور انناس کے ٹکڑے ملاديں، چند منٹ مزيد پکائيں اور چاولوں يا نوڈلز کے ساتھ گرم گرم پيش کرنے سے قبل چند پتے پودينے کے سجاديں، يا گاجر کا پھول ڈش کے ايک طرف سجاديں۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu