مرغي
انڈوں کي سفيدي
اجينوموتو
کارن فلور
نمک
مئي باريک پسي ھوئي |
ايک کلو
تين عدد
ايک چائے کا چمچہ
پانچ کہانے کے چمچہ
حسب ضرورت
ڈھائي کہانے کےچمچہ |
ترکيب :
سب سے پھلے آپ مرغي کو
صفائي سے دہو کر نمک ڈال کر پاني ميں ابال ليں، گال جائے تو
ھڈي اں نکال کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرليں، مکئي ہلکي سي فرائي
پين ميں بھون کر مرغ ميں ملاديں، اب يخيني ، چيني ، نمک ڈال کر
پکنے دکہ ديں، اس سوپ کو بنانے کي سب سے زيادہ مہارت صرفيہ ھي
ھے کہ انڈے کي سفيدي کو خوب اچھي طرح سے پھينٹيں اور اسے تار
کي شکل ميں ڈاليں، اس دوران آپ چمچہ ہلاتي رھيں، دو سے ڈہائي
منٹ تک پکنے ديں، پھر کارن فلور کا پيسٹ بناکر يعني تھوڑے سے
پاني ميں اسے اچھي طرح گہول کر پتيلي ميں ڈال ديں، اور چند منٹ
بعد اتار ليں، يہ سوپ بے حد خوش ذائقہ ھوتا ھے ، بچے بڑے شوق
سے پيتے ھيں۔ |