Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 



پکوان | چوزے کےسوپ |  چوزے اور سيب کا سوپ
چوزے اور سيب کا سوپ
مرغي
مکھن
سيب پکا ہوا
چاول
پياز
نمک
ہري مرچ، کالي مرچ
ليموں
آدھا کلو
دو چمچے کھانے کے
ايک عدد
آدھي چھٹانک
ايک عدد
حسب ذائقہ
حسب ضرورت
آدھا
ترکيب :
مرغي کو دھو کر اچھي طرح صاف کر ليں۔ پاني ڈال کر ابلنے ديں۔ آدھي چھٹانک چاول ابال ليں۔ جب مرغي اور چاول، ابل جائيں تو پريشر ککر بند کر دين اور سات منٹ پکائيں۔ اس دوران ميں مکھن مين پياز تليں۔ سيب کو چھيل کر باريک قتلے کاٹ کر ڈال دين ۔ چمچے سے مسلسل ہلاتے رہيں ۔ پانچ منت کے بعد ميدہ ڈال ديں اور اس آميزےي کو مزيد پانچ منٹ تک پکائیں اور خيا رہے کہ سوپ جلنے يا لگنے نہ پائے ۔ اب پريشر ککر کا ڈھکن اٹھا ئيں اور سب چيزوں کو پريشر ککر ميں ملا دين۔ آہستہ آہستہ ہلاتے رہيں ۔ ليمون کا عرق ڈال ديں۔ سوپ تيا رہے۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu