Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 



پکوان | کونٹي نينٹل |  شب ديگ
شب ديگ

بکرے کا گوشت
نمک
مرچ
پياز
لہسن
قيمہ
ادرک
بيسن
بالائي

نرم گوشت ايک کلو
حسب ذائقہ
حسب ذائقہ
آدھا کلو
ايک گھٹی
آدھ کلو
آدھي چھٹانک
ايک چھٹانک
آدھ پاؤ

ترکيب:
درميانہ سائز کے شلجم چھيل کر کاٹنے سے کچو کيں پھر نمک اور ہلدي مل ديں، گھنٹہ بھر بعد کپڑے سے خشک کرکے گھي ميں تل ليں، گوشت کو پياز لال کر کے لہسن ڈال کر سالن کي طرح بہون ليں، تھوڑا پاني ڈال کر مزيد بھونيں، پھر شلجم ڈال کر بھونيں، اب قيمہ ميں بيسن نمک ڈال کر کوفتے بنا کر تل ليں اور بھونے ہوئے گوشت ميں ڈال ديں، گرم پاني اتنا ڈاليں کہ گوشت اور شلجم گل جائيں اور گھي کا شوربہ رہ نہ جائے، ھلکي آنچ پر کئي گھنٹے پکنے ديں، شلجم کو ہاتھ سے توڑ کر ديکھيں، گوشت کے بڑے بڑے ٹکڑے اور سالم شلجم دونوں گلے ہوئے ہونے چاہئيں پسا ہوا گرم مصالحہ دو چائے کے چمچع تناول کريں۔

New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu