Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 



پکوان | کونٹي نينٹل |  آلو بخارا قورمہ
آلو بخارا قورمہ

ران کا گوشت
بري الائچي
سونف
لہسن
نمک
پياز
مرچ
بادام
زعفران

ايک کلو
تين يا چار عدد
ايک چائے کا چمچع
ايک چائے کا چمچع
حسب ذائقہ
لال کرنے کيلئے
حسب ذائقہ
آٹھ يا دس
ايک چائے کا چمچع

ترکيب:
ران کا ايک کلو گوشت لرکر چھوٹي چھوٹي  بوٹياں کروا کر ابال ليں، ساتھ بڑي الائچي، ايک چائے کا چمچع سونف لہسن اور نمک بھي ڈال ديں، آدھ گلا ہونے پر يخني چھان کر گوشت عليحدہ کرليں، گھي ميں پياز لال کر کے مرچ مسالحہ وغيرہ ڈال کر بھون ليں، بادام چھيل کر ڈال ديں اور ساتھ زعفران بھي ڈال ديں، گوشت کو اس مسالحے ميں ڈال کر بھون ليں اور يخني ڈال کر پکنے ديں، دس بارہ دانے خشک آلو بخارے کے دھو کر ڈال ديں۔

New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu