Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 



پکوان | کريم ٹماٹر سوپ |  کريم والا ٹماٹر گاجر سوپ
کريم والا ٹماٹر گاجر سوپ
گاجر
اجوائن
پاني
لال سخت ٹماٹر
پياز
ٹھنڈا دودھ
چيني
آٹا
نرم مکھن
ايک عدد
دس گرام
ايک گلاس
پانچ سو گرام
ايک عدد
ايک گلاس
ايک چائے کا چمچہ
تين ميز کے چمچے
دو کھانے کے چمچے
ترکيب :

ٹماٹر گاجر اور پياز کے ٹکڑے کاٹ کر اجوائن کے ساتھ مکسي ميں ڈال ليں، ساتھ ميں چيني ،آٹا، مکھن بھي ڈال ليں، ڈھکنا ڈھک کر خوب باريک پيس ليں پھر پاني ڈال ليں اور چند سيکنڈ کے لئے مکسي اور چلائيں ايک برتن ميں دودھ ڈاليں اور چمچہ چلاتے ہوئے ٹماٹر گاجر کا مکسچر ڈالتے جائيں پھر اس برتن کو بالکل دھميي آنچ پر رکھ ديں اور پکنے ديں، چمچہ چلاتے جائيں، جب اچھي طرح گرم ہو جائے تو چولہے سے اتار ليں، چاہيں تو اس ميں کريم ڈال ليں پھر نوش فرمائيں۔

New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu