Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 



پکوان | مشروبات آئسکريم | کافي آئس کريم
کافي آئس کريم
دودھ
کريم
چيني
کافي کے دانے
نيس کافي
کسٹرڈ پائوڈر
دو کلو
چار اونس
تين چھٹانک
ايک بڑا چمچہ
چار بڑے چمچے
چار بڑے چمچے
ترکيب:
دودھ کو پکنے کيلئےچڑھاديں اور سکھا کر ڈيڑھ کلو کرليں،  اب اس ميں چيني ڈاليں اور کسٹرڈ ڈال کر تيار کرليں، کافي کو ايک پيالے ميں ڈاليں،  اس میں کريم ڈال کر اس کو خوب حل کرليں،  جب جھاگ اٹھ آے تو اس ميں ايک کپ دودھ ملائيں اور يہ کافي  کسٹرڈ ميں ڈال کر خوب ملائيں،  بلکہ انڈا پھينٹنے والي مشين سے خوب پھينٹيں اور پھر اور پھر آئس کريم مشين جوکہ برف ڈال کر تيار کر لي ہو ميں جماليں،  ايک گھنٹے ميں بہت ہي مزيدار آئس کريم تيار ہوگي۔
 
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu