Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 



پکوان | مشروبات آئسکريم | فالودہ
فالودہ
کارن فلور
سوئياں
دودھ
بالائي
کيوڑھ
چيني
برف
چار اونس
حسب ضرورت
ايک کلو
آدھا کلو
ايک بوتل
ايک کلو
حسب ضرورت
ترکيب:
چار اونس کارن فلور کو ايک پيالي ميں اچھي طرح گھول ليں، اب اس کو ہلکي آنچ  پر دس منٹ تک پکائيں پھر اس کو اتارليں اور فالودہ بنانے والي مشين ميں ڈال کر اوپر سے دبائيں تو چھلني ميں لمبي لمبي سوياں نکل آئيں گي، نيچے ايک پاني کا تسلا يا کھلے منہ کا برتن رکھ ديں، اور اس ميں سوياں بھيگي رہنے ديں۔
يہ فالودھ نشاستے کا بن سکتا ہے، اس کو بھي پاني ميں ملا کر کئي طرح کي پکاليں، پھر فالودے والي مشين ميں ڈال کر دبائيں تو سوياں نکل آئيں گي، بہر صورت سوياں پاني ميں بھيگنا ضروري ہيں، اب آپ دودھ کو پکا کر آدھا کرليں، بالائي ايک پيالہ اور کيوڑہ کي شيشي تيار رکھيں، دودھ ميں چيني دودھ کو پکاتے وقت ہي ڈال ديني چاہئيے۔
اب دودھ ميں فالودھ کي سوياں ملاليں اور ساتھ ہي بالائي بھي، کيوڑھ اور برف  کو باريک کوٹ کر ڈال ديں، اور فورا پينے کيلے پيش کريں، گرميوں ميں يہ شام کے وقت بہت مزا ديتا ہے۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu