Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 



پکوان | مشروبات آئسکريم | فالسہ کا اسکوائش
فالسہ کا اسکوائش
فالسہ
چيني
پاني
روح کيوڑہ
سوڈيم نيزويٹ
آدھا کلو
ايک پائو
ايک پائو
ايک اونس في بوتل
1/4 چائے کا چمچہ
ترکيب:
پکا ہوا بے داغ اور رنگ دار فالسہ ليجئے اور اس کو چند گھنٹے کيلئے پڑا رہنے ديں اور کسي باريک کپڑے ميں چھان کر عرق فالسہ عليحدہ رکھ ليجئے،  اس کے پھوک ميں کچھ پاني ملا کر سودرجہ فارن ہائيٹ تک گرم کرکے رس نکال ليجئے، پھر دونوں رس ملاکر  کسي چوڑے برتن ميں ڈالکر اس ميں چيني ملائيے اور لکڑي  کے چمچے سے خوب حل کيجئے، کہ چيني ملائيے خوشبو کيلئے اس ميں روح کيوڑہ ڈالئيے، پھر سوڈيم نيز ويٹ تھوڑے سے پاني ميں حل کرکے ڈالئيے اور اچھي طرح حل کرکے صاف ستھري بوتلوں ميں بھر کر رکھ ديجئے، اس طرح اسکوائش کافي دنوں تک محفوظ رہے گا البتہ اس اسکوائش کو پندرہ روز بعد استعمال کريں۔
 
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu