Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 



پکوان | مشروبات آئسکريم | جو اور ليموں کا شربت
جو اور ليموں کا شربت
جو کا آٹا
چيني
ليوں کا رس
پيلا رنگ خوردني
ايک پائو
ڈيڑھ کلو
تين پائو
ايک رتي
ترکيب:
جوکے آٹے ميں تھوڑا پاني ملا کر لئي کي طرح بناليں، پھر اس ميں سير بھر پاني ملاليں، اور اس کو دس منٹ تک پکاليں، بہت ہلکي آنچ پر پکائيں اور چمچہ ساتھ ساتھ چلاتے رہيں۔
اب اس کو اتارليں اور ٹھنڈا ہونے پر چھان ليں،  ايک دفعہ باريک کپڑے ميں اور دوسرےدفعہ موٹے کپڑے ميں سے، پھر ليموں کا تارہ رس پکائيں،  جب رس آدھا کلو ہوجائے تو اسکو بھي باريک کپڑے ميں سے چھان ليں۔
اب جو کا پاني، ليموں کا رس  اور چيني ملا کر خوب حل کريں، چيني کا قوام ڈيڑھ کلو ضرور ہونا چاھئيے۔
اب اس کو چولہے پر چڑھاديں اور پکنے ديں،  جب ايک تار کا شربت تيار ہوجائے تو رنگ پاني ميں گھول کر اس ميں ڈال ديں، اور ايک دو جوش آنے پر اتار ليں، پھر ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں کو صاف اور خشک کرکے ان ميں بھر ليں۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu