مالٹے کا رس دار سرخ رنگ کے
تازہ
چيني
پاني
ٹايٹرک ايسڈ
پوٹاشيم ميٹابائي سلفائيٹ
مالٹے کا رنگ |
پچاس ساٹھ
دو کلو
ايک پائو
ڈيڑھ اونس
دو گرام
آدھا تولہ |
ترکيب:
مالٹوں کو صاف پاني سے
دھوليں اور ان کا چہلکا اتار کر اس نکالنے والي مشين سے رس
نکال ليں، پھر اسے ملل کے کپڑے سے چہان ليں خيال رھے يہ رس تين
کلو ھونا چاھئيے اس سے زيادہ يا کم نہيں، اب ايک کہلے منہ کا
ديگچہ لے کر اس ميں رس اور چيني اچھي طرح بڑے
چمچے سے ملا کر حل کرليں، اتنا ملائيں کہ چيني با لکل رس ميں
ملي جائے، اب اس ميں سائيٹرک ايسڈ ڈال کر پھر اچھي طرح چمچے سے
ملاتے جائيں، پھر پائو بھر پاني ميں رنگ گھول کر اسے کپڑے سے
چہان ليں اور اس ميں پوٹا شيم ميٹا بائي سلفائٹ ملاليں، اس کو
بھي خوب حل کرليں، پھريہ رنگ بھي اس ميں ملاديں، اب يہ مرکب
بوتولں ميں بہر ليں، ليکن بوتلوں کو پھلے ابلتے ھوئے پاني ميں
ڈال کر صاف کرليں، اب ايک بڑے اور کہلے منہ کے ديگچےميں بوتليں
اسکوائش سے بھر کر رکھ ليں، اس ميں اتنا پاني ڈال ديں کہ
بوتلوں کے نصف تک آجائے، اس ديگچے کو چولھے پر چڑھاديں اور
ھلکي آنچ پر پکنے ديں، چند منٹ پکائيں اتنا پکائيں کہ بوتليں
چٹخ نہ جائيں، پھر انہيں اتارليں اور اسي حالت ميں کارک لگا کر
مظبوطي سے بند کرديں، پاني ٹھنڈا ھونے پر بوتليں نکال ليں، يہ
اسکوائش چہ ماہ تک خراب نہيں ھوسکتا۔
|