Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 



پکوان | مشروبات آئسکريم |  صندل کا شربت
صندل کا شربت
صندل کا برادہ
عرق گلاب
چيني
روح کيوڑہ
آدھا پائو
ڈيڑھ کلو
ڈيڑھ کلو
ايک چھٹانک
ترکيب:
صندل کا برادہ عرق گلاب ميں چوبيس گھنٹے کے لئے بھگو ديں، پھر اسے آگ پر رکھ کر پکائيں، جب عرق پک کر ايک سير کے قريب رہ جائے تو اتار ليں اور چھان کر برادہ نکال ليں، اب اس عرق ميں چيني ڈال کر پھر سے پکائيں، جب پک کر ايک تار ہو جائے تو اتار ليں اور ٹھنڈا ہونے پر اس میں روح کيوڑہ ڈال کر بوتلوں ميں بھر ليں، اس چيني ميں دو بوتل صندل کا شربت تيار ہو جائے گا۔
 
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu