Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 



پکوان | مشروبات آئسکريم |  شربت نيلو فر
شربت نيلو فر
نيلو فر کے پھول
پاني
چيني
کيوڑہ
دس ماشے
ڈيڑھ کلو
ديڑھ کلو
ايک چھٹانک

ترکيب:
نيلو فر کے پھول رات کو پاني ميں بھگو ديں، زيادہ سے زيادہ چوبيس گھنٹے بھيگے رہيں اور کم از کم بارہ گھنٹے، پھر اس کو آگ پر چڑھا ديں اور پانچ منٹ تک جوش آنے ديں، اب ديگچي کو نيچے اتار ليں اور ٹھنڈا ہونے پر چھان ليں، پھول پھينک ديں، اور پاني ميں چيني ڈال کر ايک تار کا شربت پکا لیں، ٹھنڈا ہونے پر اس میں کيوڑہ شامل کر یں اور بوتلوں ميں بھر ليں، اور بوتلوں ميں بھرنے سے پہلے بوتلوں کو اچھي طرح خشک کر لیں بوتل کے اندر پاني کے چند قطرے بھي رہ جائيں تو شربت خراب ہونے کا انديشہ ہے۔
 

New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu