Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 



پکوان | مشروبات آئسکريم |  ونيلا آئس کريم
ونيلا آئس کريم
دودھ
مکھن
کھويا ربڑي
چيني
سنوونيلا پائوڈر
آئس کريم پائوڈر
ڈيڑھ کلو
چار اونس
ايک پائو
تين چھٹانک
حسب پسند
تين بڑے چمچے
ترکيب:
دودھ کو پکا کر ايک کلو بناليں اور سنوونيلا پائوڈر کو ٹھنڈے دودھ ميں گھول ليں اور کسٹرڈ کي طرح پکاليں، جب دودھ گاڑھا ہوجائے تو اس ميں مکھن ڈال ديں اور خوب چمچہ ہلاتے  جائيں،  جب مکھن  مل جائے تو اتارليں اور ٹھنڈا ہونے ديں،  اب اس ميں  کھويا يا ربڑي ڈال کر انڈا پھنٹنے والي مشين سے خوب پھينٹيں اور جمانے کے لئے آئس کريم مشين ميں ڈال ديں، پھر بند کرنے سے پہلے چند قطرے ونيلاايسنس کے ڈال ديں، ايسنس حسب ضرورت، تازہ کريم آٹھ اونس۔
 
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu