Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



  پکوان | انڈے کے پکوان |  انڈوں کي خوبصورت ڈش
انڈوں کي خوبصورت ڈش

انڈے
نمک
 پالک
سرخ مالٹے
دہي

 عدد
حسب ذائقہ
تھوڑي سي
دو عدد
چار کھانے کے چمچ
ترکيب:
کھلے پاني ميں انڈے ڈال کر درمياني آنچ پر ابال ليں، فريج سے نکال کر پہلے کچھ دير باہر رکھ کر اباليں تاکہ کريک نہ ہوں، فورا ہي ٹھنڈے پاني کے نيچے رکھ کر چھيل ليں۔
انڈوں کے پيندے قدرے کاٹ ديں تاکہ وہ سيدھے کھڑے ہو سکيں۔
بڑي سي فليٹ ڈش يا شيشے کي پليٹ ميں مالٹوں کے چھلکوں سميت قتلے کاٹ کر رکھيں، اب ہر انڈے کے اوپر V کي شکل ميں کٹ لگائيں، اس طرح ان کے منہ تو کھل جائيں گے مگر نيچے سے عليحدہ نہ ہوں۔
انڈے ان سے اورنج سلائيسيز يعني ايک انڈا ايک قتلے کے اوپر رکھ ديں، پالک بالکل باريک کاٹ کر ايک چائے کا چمچ مکھن گرم کرکے بھون ليں، نمک اور سياہ مرچ بھي ملاديں۔
انڈوں کے اس خالي حصے ميں ايک ايک چمچ دہي ڈال ديں، دہي کے اوپے پالک کا چمچ ڈاليں، يہ سلاد کے طور پر بھي پيش کئے جاسکتے ہيں اور ناشتے ميں بھي استعمال کيے جاسکتے ہيں۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu