چھوٹے چھوٹے انڈے
لہسن پسا ہوا
ہرا دھنيا
مکھن
پکا ہوا ريشہ شہد گوشت مچھلي يا مرغي
نمک و سفيد مرچ پائوڈر |
بارہ يا حسب ضرورت
ايک جوا
حسب ضرورت
دو انوس
دو انوس
حسب ذائقہ |
ترکيب :
نمک ملے پاني ميں انڈے ابال کر فورا ٹھنڈے پانے کے نيچے چھيل
ليں تاکہ زرديوں کي رنگت خوشنما رہے، ہر انڈے کو لمبائي کے رخ
کاٹ کر اندر سے زردي الگ کرديں، زردياں ايک پيالے ميں ڈال کر
نمک، مکھن سفيد مرچ پائوڈر اور ايک چائے کا چمچ باريک کٹا ہوا
دھنيا برابر ملاديں۔
مچھلي يا مرغي کا پکا ہوا گوشت بالکل باريک کرکے شامل کرديں،
ہر انڈے کي سفيدي ميں زرديوں کايہ ملائم سا مرکب بھر ديں، پليٹ
ميں سلاد کے پتے سجا کر يہ بھرويں انڈے رکھ ديں۔
درميان ميں ٹماٹروں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر رکھيں تاکہ ڈش
خوشنما دکھائي دے، چند منٹوں ميں يہ خوبصورت، آسان اور کم خرچ
ڈش پارٹی کيلئے تيار ہے۔ |