سخت ابلے ہوئے انڈے
جيلاٹین تين
نمک و سياہ مرچ
مائيونيز
مرغي کي یخني
گاڑھي کريم |
چھ عدد
چائے کے چمچ
حسب ضرورت
3/4 کپ
3/4 کپ
1/2 کپ |
ترکيب:
انڈوں کو چھيل کر چاپ کرليں، جيلاٹن کو سوپ يخني ميں ڈال کر
گرم کريں، بالکل دھيمي آنچ پر اتنا گرم کريں، جيلاٹين گھل جائے
مگر ابال نہ آنے پائے، کريم پھينٹ ليں، ہلکا سا ٹھنڈا ہونے پر
جيلاٹن والي يخني ميں انڈے ، نمک مرچ اور کريم ملاديں۔
8 کے گول اور کم گہرے سانچے يا شيشےکي پائي ڈش ميں چکنائي لگا
کر آميزہ ڈال ديں، سيٹ ہونے کيلئے فريخ ميں رکھ ديں۔
اوپر دو قتلے انڈے اور ٹماٹر کا پھول بنا ديں۔ |