ايک پيکٹ جھٹ پٹ تيار ہونے والي نوڈلز
پاني 3/4 کپ
پنير 1/3 کپ
سيخ کباب ايک عدد ضروري نہيں ہے
انڈے چار عدد
تيل کھانے کے دو چمچ |
عدد
حسب ذائقہ
تھوڑي سي
دو عدد
چار کھانے کے چمچ |
ترکيب:
3/4 کپ گرم پاني کرکے نوڈلز مع
مصالحوں کے جو پيکٹ کے ساتھ ہوتے ہيں، ڈال ديں، چند منٹ پکانے
کے بعد آنچ بند کرديں، نوڈلز کو ٹھنڈا ہونے ديں تاکہ پانھ ان
ميں جذب ہو جائے۔
انڈے پھينٹ کر يہ ٹھنڈاي شدہ نوڈلز ان ميں ملاديں، نان اسٹک
فرائي پين ميں تيل گرم کرکے يہ آميزہ ڈال ديں، اگر پين چھوٹا
ہو تو آميزہ آدھا آدھا کرکے تليں، آمليٹ نيچے سے سيٹ ہو جائے
تو کش شدہ پنير آمليٹ پر پھيلا کر کباب کے چھوٹے چھوٹے
ٹکڑے کرکے ڈال ديں، Grill کے نيچے
رکھ کر آملٹ کے اوپر والي سائيڈ پکائيں يا پھر سيدھي پليٹ رکھ
کر پلٹ ليں اور دوبارہ فرائي پين ميں ہلا کر پينر والي سائيڈ
بھي پکاليں۔ |