لونگ
گوشت
سويا ساس
لہسن پسا ہوا
کھانڈ
مکھن
ويجي ٹيبل آئل
گن پاءوڈر ساس
ہري پياز کے ڈنٹھل
نمک
مرچيں
چيني |
ايک عدد
آدھا کلو
تين کھانے کے چمچہ
ايک چائے کا چمچہ
ايک چائے کا چمچہ
ايک چمچہ
تين چمچہ
چار چائے کے چمچے
تين عدد
حسب ضرورت
حسب ضرورت
ايک کھانے کا چمچہ |
ترکيب :
گوشت کے باريک پارچے
کريں، سويا ساس ، چيني، کالي مرچيں، اور سر کے کے مصالحے
کااچار شامل کرديں، ايک چمچہ آئل فرائي پين ميں شامل کريں، ھري
پياز اور لہسن کو ملا کر ڈيڑہ منٹ تک تيز آگ پر رکھ ديں، اس
ميں گوشت شامل کرديں، آنچ کم کرديں اور دو منٹ فرائي کريں، اب
اتارليں، بقايا آئل ، مکھن اور گن پاؤڈر ساس فرائي پين ميں ڈال
ليں، درمياني آنچ پر فرائي کريں دو منٹ تک آہستہ آہستہ
فرائي کريں، آنچ دھيمي کرکے مزيد دو منٹ فرائي کريں، بيف اور
پياز کے ڈنٹھلوں کو دوبارہ آنچ ديں، ايک منٹ فرائي کريں، دونوں
آميزوں کو آپس ميں ملاديں اور پيش کريں، يہ سوپ چين ميں بيف
چومن سوپ کہلاتا ھے اور عوام و خواص ميں بڑا پسند کيا جاتا ھے
، يہاں تک کہ چيني تقاريب ميں بھي۔ |