Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



  پکوان | گوشت کے سوپ | گائے کے گوشت کا چيني سوپ
گائے کے گوشت کا چيني سوپ
سويا پيسٹ
ولائتي پياز
سيم آئل
بيف يا چکن يخيني
بيف
ويجي ٹيبل آئل
چلي ساس
سويا ساس
نمک چيني
آدھا کھانے کا چمچہ
تين يا چار سٹاکس
ڈہائي کھانے کے چمچہ
حسب منشاء
آدھا کلو
ايک کہانے کا چمچہ
ڈيڑہ چائے کا چمچہ
ايک چائے کا چمچہ
حسب ضرورت
ترکيب :
گائے کے گوشت کے باريک پارچے بنا کر ان کو سويا ساس سويا پيسٹ کالي مرچيں اور ويجيٹيبل آئل شامل کر ديں، اس مواد کو تيس منٹ گوشت کے پارچوں ميں رچنے ديں، ولائيتي پياز ايک انچ کے سلائس ميں کاٹ ليں، اس ميں سيم آئل اور چلي ساس شامل کرکے چھوٹے فرائي پين ميں تين سکينڈ گرم کريں، اب يخيني ايک ساس پان ميں تيز آنچ پر کھولائيں گے، گائے کاگوشت اور پياز کے ٹکڑے اس ميں ڈال ديں، اس کو ساس پان ميں پھيلا ديں، ان پر نمک اور چيني چھڑک ديں، ايک منٹ تک تيز آنچ پر اس کو الٹتے پلٹتے رھيں اور پھر اسکو پيش کريں۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu