Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



  پکوان | گوشت کے سوپ | مشروم
مشروم
قيمہ باريک
پياز
دہي
گھي
ادرک
لہسن
چنے بھنے ہوئے
خشخاش
ہرا دھنيا
ہري مرچ
گرم مصالحہ
زعفران
کيوڑہ
آدھا کلو
ايک پائو
آدھا پائو
ايک پائو
آدھا چھٹانک
آٹھ جوے
نصف چھٹانک
نصف چھٹانک
حسب ضرورت
حسب ضرورت
ايک چھوٹا چمچہ
چوتھائي چھوٹا چمچہ
چار بڑے چمچے
ترکيب:
قيمہ آدھا ابال ليں، اور کچا قيمہ اور ابلا قيمہ ملا کر باريک پيس ليں، اس ميں نمک ، مرچ، گرم مصالحہ ، چنے اورخشخاش سب باريک پيس کر ملاليں، پياز باريک لچھے دار کاٹ ليں، ادرک، دھنيا ، پودينہ، ہري مرچ باريک کتر کر سب کو ملا کر رکھ ليں، اب پسا ہوا قيمہ لے کر اس کے گول يا چپتے کوفتے بنائيں اور ان کے بيچ پيٹ ميں يہ مصالح بھر ديں، اوپر دھاگہ لپيٹ ديں تا کہ ٹوٹے نہيں، اب يہ کوفتے گھي ميں سرخ کر لیں، ايراني کوفتہ کي طرح اس کا بھي سالن تيار کر ليں، تو اس میں زعفران کيوڑے ميں پيس کر ڈال ديں، ساتھ ہي کوفتے ديگچي ميں رکھ کر چند منٹ کےلئے ڈھانک ديں، پندرہ منٹ کے بعد اتار ليں۔ زعفراني کوفتے تيار ہيں، لوگ يہ کوفتے کھا کر آپ کو داد ضرور ديں گے۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu