Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children




  پکوان | گوشت |  انڈے کوفتے
انڈے کوفتے
قيمہ
آئل
انڈے
پياز
لہسن
ادرک
دہي
زيرہ سفيد
دھنيا
گرم مصالحہ
چنے بھنے
خشخاش
آدھا کلو
تين چھٹانک
چھ عدد
ايک پائو
ايک گھٹي
آدھي چھٹانک
آدھاپائو
دو چمچے
ايک چمچ
ايک چمچ
ايک چمچہ
ايک تولہ
ترکيب:
قيمہ پيس ليں، انڈے ابال ليں، آدھي پياز پيس ليں اور آدھي لچھے دار کاٹ ليں، ادرک چنے اور خشخاش پيس ليں، ان تمام پيس ہوئي اشيا کو قميہ ميں ڈال کر ملاديں، ہري مرچ، نمک اور دھنيا کاٹ کر ڈال ديں، اپني پسند کے سائز کے کوفتے تيار کريں اور فرائي پين ميں آئل ڈال کر گرم کريں اور کوفتے تل ليں، گھي ميں لہسن، ادرک ڈال کر بھون ليں، پسي ہوئي پياز، نمک، مرچ، پسا ہوا، دھنيا اور سفيد زيرہ ڈال کر بھون ليں، اس کے بعد وہي ڈال کر بھونيں، دہي کا پاني خشک ہوجائے تو اور پاني ڈال ديں، پاني پکنے پر کوفتے ڈال ديں اور پکنے ديں، پاني خشک ہوجانے پر گرم مصالحہ ڈال کر چند منٹ کيلئے ڈھانپ ديں۔ڈش ميں ابلے ہوئے انڈوں کے دو ٹکڑے کرکے رکھيں اور کوفتے ڈال کر ہرا دھنيا باريک کرکے ڈال ديں۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu