کٹے ہوئے گہيوں
گوشت
ادرک لہسن
گرم مصالحہ
ہلدي
لال مرچ
پسا ہوا دھنيا
چنے کي دال
ميٹھا سوڈا
تمک
گھي
پودينہ
ہرا دھنيا
ہري مرچ
سفيد زيرہ
گرم مصالحہ
ادرک
ليموں |
آدھا کلو ڈيڑھ گھنٹے بگھوديں
ڈيڑھ کلو گائے يا بکرے کا دونوں ميں پکاسکتے ہيں۔
پسا ہوا دوکھانے کے چمچمے
پسا ہوا ايک چائے کا چمچہ
آدھا کھانے کا چمچہ
پسي ہوئي دو چائے کے چمچے
ڈيڑھ کھانے کا چمچہ
ايک پيالي ابال کر باريک پيس ليں
چوتھائي چائے کا چمچہ
حسب ذائقہ
ڈيڑھ پيالي حليم کے اوپر ڈالنے کيلئے
ايک گھٹي پتے الگ کرکے باريک کاٹ ليں
ايک گھٹي باريک کٹا ہوا
چھ عدد باريک کٹي ہوئي
بھنا ہوا ايک کھانے کا چمچہ
پسا ہوا ايک کھانے کا چمچہ
درمياني سائز کے ٹکڑے دو عدد لمبي لمبي کاٹ ليں
چار عدد چار چار ٹکڑے کرليں |
ترکيب:
سب سے پہلے ايک ديگچي ميں گوشت گھي اور مصالحے ڈال کر ہلکي آنچ
پر چڑھاديں، گيہوں کو ايک الگ ديگچي ميں بہت سا پاني ڈال کر
ابلنے رکھ ديں، تھوڑي تھوڑي دير بعد چمچہ چلاتے رہيں، جب گہوں
ميں ليس آنا شروع ہو جائے تو ميٹھا سوڈا ڈال کر، اس سے گہيوں
اندر تک گل جائيں گے۔
جب گہوں اچھي طرح گل جائيں تو گوشت ميں ملاديں ہلکي آنچ ميں
پکنے ديں، جب دونوں چيزيں يک جان ہوجائيں تو پسي ہوئي دال ميں
تو پيالي پاني ڈال کر گوشت ميں ملاديں، اچھي طرح سے چلا کر توے
پر دم پر رکھ ديں، حليم کےاوپر تھوڑا سا ہرا مصالحہ ادرک گرم
مصالحہ ڈال ديں، حليم جتني دير پکے گي اتنا ہي مزہ دے گي، ايک
چھوٹي سے ديگچي ميں گھي ڈال کر پياز لالا کريں، جب پياز برائون
ہو جائےتو نکال ليں، جب حليم کھانے کيلئے نکالنا ہوتو سارے
مصالے تلي ہوئي پيازر اور بہت تيز گرم گھي کے ساتھ رکھيں۔ |