Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children




  پکوان | گوشت |  لذيز دہي تکے
لذيز دہي تکے
مرغ يا بکرے کا گوشت
ٹماٹر
پياز
سبز مرچ
خشک دھنيا
چاٹ مصالحہ
دہي
تيل
دو کپ
چار عدد
ايک عدد
حسب خواہش
ايک چمچع
حسب ذائقہ
ايک پائو
ايک پيالي
ترکيب:
سب سے پہلے تيل گرم کريں اور اس ميں گوشت کے ٹکڑے ڈال کر چند منٹ تک پکائيں پھر انہيں ڈھک کر اوپر کوئي بھاري چيز رکھ ديں اور آنچ دھيمي رکھيں، اس دوران ٹماٹر دھنيا مرچيں سب باريک کتر کر رکھ ليں، بيس منٹ بعد گوشت کو کھول کر ديکھيں، اگر بوٹياں اچھي طرح سے گل چکي ہوں تو آنچ تيز کرکے انہيں مزيد تليں، اگر نہ بھي گلي ہو کوئي مضائقہ نہيں، انہيں گھي ميں اچھي طرح تلنے کے بعد آگ بند کرکے چھلني ميں ڈال کر سارا آئل نچوڑ ليں، جب تک خشک ہوجائيں تو انہيں ڈونگے ميں ڈال کر پياز، ٹماٹر اور ديگر اشياء مکس کرليں، پھر جب استعمال کرنا ہو تو اس وقت دہي شامل کرکے لطف اٹھائيں۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu