Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children




  پکوان | گوشت |  قورمہ مٹن برياني
قورمہ مٹن برياني
بکرے کا گوشت ايک کلو ران کا گوشت زيادہ بہتر ہوگا۔
چاول باسمتي ايک کلو بيس منٹ کيلئے بگھوديں
برياني يا پلائو ميں چاول اور گوشت ہميشہ ہم وزن ہوتے ہيں۔
دہي ايک پيالي
پياز درمياني ڈلي دو عدد باريک کٹي ہوئي
ادرک لہسن پسا ہوا ايک کھانے کا چمچہ
پسا ہوا دھنيا دو کھانے کے چمچے
پسي ہوئي لال مرچ ايک کھانے کا چمچہ
ثابت ہري مرچ چار عدد
چھوٹي الائچي چھ عدد
بڑي الائچي
لونگ چار عدد
کالي مرچ چھ عدد
کالا زيرہ آدھا چائے کا چمچمہ
نمک حسب ذائقہ۔
زردھ کا رنگ آدھا چائے کا چمچہ۔
نمک حسب ذائقہ
زردہ کا رنگ آدھا چائے کا چمچہ ايک پيالي دودھ ميں
سرکہ ايک کھانے کا چمچہ
ڈالڈا دو پيالي
بکرے کا گوشت ايک کلو ران کا گوشت زيادہ بہتر ہوگا۔
چاول باسمتي ايک کلو بيس منٹ کيلئے بگھوديں
برياني يا پلائو ميں چاول اور گوشت ہميشہ ہم وزن ہوتے ہيں۔
دہي ايک پيالي
پياز درمياني ڈلي دو عدد باريک کٹي ہوئي
ادرک لہسن پسا ہوا ايک کھانے کا چمچہ
پسا ہوا دھنيا دو کھانے کے چمچے
پسي ہوئي لال مرچ ايک کھانے کا چمچہ
ثابت ہري مرچ چار عدد
چھوٹي الائچي چھ عدد
بڑي الائچي
لونگ چار عدد
کالي مرچ چھ عدد
کالا زيرہ آدھا چائے کا چمچمہ
نمک حسب ذائقہ۔
زردھ کا رنگ آدھا چائے کا چمچہ۔
نمک حسب ذائقہ
زردہ کا رنگ آدھا چائے کا چمچہ ايک پيالي دودھ ميں
سرکہ ايک کھانے کا چمچہ
ڈالڈا دو پيالي
ترکيب:
سب سے پہلے ايک برتن ميں گوشت دہي اور سب مصالے اچھي ملا ليم، اس کے بعد ايک ديگچي ميں گھي ڈال کر پياز برائون کرليں، پياز برائون ہوجائے تو گوشت ڈال ديں، اتني آنچ ميں پکنے ديں، جب گوشت گل جائے تو بھون کر اتار ليں، تھوڑا گاڑھا شوربہ ہونا چاہئيے۔
ايک بڑي ديگچي ميں دس پيالي پاني ڈال کر ابالنے رکھ ديں، ساتھ ميں اس ميں تين چھوٹي الائچي ثابت ہري مرچيں اور ايک کھانے کا چمچہ سرکہ بھي ڈال ديں۔
جب پاني ميں جو ش آجائے تو چاول اور نمک ڈال ديں، چمچے سے چلاتے رہيں، جب دو کني ہوجائيں تو چھان ليں، پھر اسي ديگچي ميں نيچے تھوڑے چاولوں کي تہہ پھر گوشت کي اسي طرح دو تين تہہ لگاديں، آخر تہہ چاولوں کي ہوني چاہئے، پھر دودپھ ميں بگھويا ہوا زردہ کا رنگ ڈال ديں۔
ڈھکن پر اخبار يا کپڑا لپيٹ کر ڈھانک ديں، تيز آنچ ميں توے پر رکھ ديں، تھوڑي دير بعد آنچ ہلکي کرديں، تقريبا بيس منٹ تک دم پر رکھيں۔۔۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu