باسمتي چاول۔
بکرے کا گوشت۔
دہي۔
پسي ہوئي لال مرچ۔
پسا ہوا دھنيا۔
ادرک لہسن۔
ملا جلا گرم مصالحہ۔
نمک۔
آلو بخارے۔
پودينہ۔
ہري مرچ۔
ليموں
تيز پات۔
آلو۔
ٹماٹر۔
زرہ کا رنگ۔
دودھ۔
پياز۔
گھي۔ |
ايک کلو۔
ايک کلو۔
ايک پيالي۔
ايک کھانےکا چمچہ۔
دو کھانے کے چمچے۔
پسا ہوا ايک کھانے کا چمچہ۔
پسا ہوا، ايک چائے چمچمہ۔
حسب ذائقہ۔
ايک پائو، ايک پيالي گرم پاني ميں بھگوديں۔
ايک گھٹي۔
چھ عدد۔
چار عدد۔
دو عدد۔
آدھا کلو۔
چار عدد۔
چوتھائي چائے کا چمچہ۔
آدھي پيالي۔
چار ڈلي درميانے سائز کي۔
دو کھانے پکانے والے چمچے۔ |
ترکيب:
سب سے پہلے ايک ديگچي ميں تيل ڈال کرپياز برائون کرليں، جب
برائون ہو جائے تو آدھي نکال کر اخبار پر پھيلاديں، آدھي ميں
گوشت اور سارے مصالحے مع دہي کے ڈال ديں، جب گوشت کا پاني سوکھ
جائے اور گوشت گل جائے تو آلو بخارے کي گھٹلياں نکاليں، اور
اچھي طرح سے رس نکال کر گوشت ميں ڈال ديں، ساتھ ميں آلو ٹماٹر
اور ہري مرچيں بھي ڈال ديں اور تھوڑا سے بھون کر اتار ليں۔
ايک بڑي ديگچي ميں چاول چڑھا ديں، چاولوں کے پاني ميں تھوڑا سا
پودينہ، ثابت گرم مصالحہ اور دو تين ہري مرچيں ڈال ديں، جب
چاول دو کني ہوجائيں تو چھان ليں، پھر اسي ديگچي ميں باري باري
گوشت اور چاول کي تہہ لگاديں اوپر سے تلي ہوئي پياز اور گرم
دودھ ميں زردہ کا رنگ ملا کر پھيلا کر ڈال ديں، ليموں کا عرق
چھڑک ديں، توے کےاپور تيز آنچ ميں دم پر رکھ ديں، جب چاولوں کے
اوپر بھاپ آجائےتو آنچ ہلکي کرديں۔ |