گوشت
پالک
ميتھي
آئل
پياز
ہري مرچ
لہسن
ہلدي
نمک
سرخ مرچ |
ايک کلو
دو کلو
ايک پائو
ڈيڑھ پائو
دو عدد
آٹھ عدد
ايک گھٹي
حسب ضرورت
حسب ذائقہ
حسب منشا |
ترکيب:
پالک اور ميتھي کے پتوں کو عليحدہ عليحدہ باريک کترليں، اچھي
طرح پاني سے دھوليں، گوشت، پياز، لہسن اور آئل ڈال کر چولہے پر
چڑھاديں اور گوشت کو بھونيں، اچھي طرح بھن جانے کے پر ميتھي
بھي شامل کرليں، پالک کو ابال کر پاني سے عليحدہ پيس ليں، گوشت
اور ميتھي بھن جائے تو پالک شامل کرکے پکنے ديں، جب پالک پک کر
اچھي طرح مکس ہوجائے تو ہري مرچ کتر کر چھڑک ديں اور چند منٹ
کيلئے دم پر رکھ ديں۔ |