قيمہ
چنے کيدال
پياز
لہسن
خشک دہنيا
زيرہ سفيد
زيرہ سياہ
ھسي ھوئي لال مرچ
نمک
ھري مرچيں
پودينہ
دہينا |
آدھا کلو
دو چہٹانک
چار گٹہي
بارہ جوے
دو چٹکي
ايک چٹکي
ايک چٹکي
حسب ضرورت
حسب ذائقہ
حسب ضرورت
حسب ضرورت
حسب ضرورت
|
|
ترکيب :
قيمہ کو صاف پاني سے
دھوئيں، اس ميں پياز، لہسن، ادرک آدھي، لال مرچيں اور آدھا نمک
ملائيے، پھر پتيلي ميں گلنے کے لائق پاني ڈال کر چولہے
پر چڑھاديجئے، دال ميں لال مرچيں، آدہا نمک اور زيرہ ملا
کر اسے بھي ابال ليجئے، جب يہ گل جائےتو پتيلي سے نکال کر سل
پر پيسي کو خوب باريک کرليجيئے، تيسرا مرحلہ يہ ھے کہ
قيمہ کو گل چکنے کے بعد سل پر باريک پيسئے، پھر قيمے اور دال
کے مرکب کوملا ليجئے، انہيں خوب آميزے کيجئے تاکہ خوب اچھي چرح
ملا جائيں، اس آميزے کي ٹکياں اس طرح بنائيں کہ ھر ٹکيہ کے
اندر باريک کتري ھوئي ھري مرچيں، پودينہ، ھرادہينا اور
پياز بھرتے جائيں، ان ٹکيوں کا پھيلا کر کباب بناليں، اور ان
کبابوں پر انڈے کا ھاتہ لگا کر تل ليں، بڑے لذيذ کباب
تيار ھوں گے، انھيں کسے چٹني کے ساتہ کھائيں۔ |