قيمہ
پياز
گرم مصالحہ
سہاگہ
خشک انجير
نمک
بھنے ہوئے چنے
ثابت لال مرچ
دہي
گھي |
ايک سير
ايک پائو
ايک تولہ
چھ ماشہ
چھ ماشہ
دو تولہ
آدھا پائو
اکيس عدد
آدھ پائو
آدھا پائو |
ترکيب :
قيمہ کو سل پر پيس کر خوب
باريک ک رليں۔ بہتر يہ ہوگا کہ اسے قيمہ باريک کرنے کي مشين
ميں بار بار نکلوائيں تا کہ ہسب مطلب خوب باريک ہو جائے۔ يہ
صورت صرف موٹے کٹے ہوئے قيمہ کے ساتھ پيش آئے گي۔ ورنہ اگر
باريک کوٹا گيا ہو يا مشين ميں باريک نکلوايا گيا ہو تو سل پر
صرف ايک مرتبہ پيس لينا کافي ہوگا۔
اب گرم مصالحے، سہاگھ، انجير، نمک، چنے اور لال مرچوں کو ملا
کر خوب باريک پيس ليں ، انہيں ايادہ سے زيادہ باريک پيسنا بے
ہد ضروري ہوتا ہے۔ کيونکہ يہ مصالحہ جتنا زيادہ باريک ہوگا
کباب اتنا زيادہ لذيز ہوں گے۔ پيسے ہوئے قيمے اور پيسے ہوئے
مصالحوں کو آميز کر ديا جائے۔ اس آميزے ميں دہي ملا کر خوب
اچھي طرح لت کيا جائے۔ اس کے بعد اس مرکب ميں گھي گرم کر کے
ملا ديجئے اور مرکب کو ايک بار پھر لت کر ليجئے۔ پھر اسے سيخوں
پر چڑھا ئيے اور کچا دھاہ اوپر لپيٹ کر کوئلوں پر کباب پختہ
کيجئے۔ |