Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



  پکوان | کباب | سيخ کے اودھي کباب
سيخ کے اودھي کباب
گوشت
گھي
لونگ
چھوٹي الائچي
کالي مرچ
خشک دھنيا
پياز
ادرک
نمک
مرچ
دہي
ٹماٹر
ايک کلو
ايکپائو
نو ماشہ
نو ماشہ
دو تولہ
ڈيڑھ تولہ
آدھا پائو
ايک چھوٹي گانٹھ
تين تولہ
تين تولہ
حسب ضرورت
دو عدد
ترکيب :
گوشت کو دھو کر اچھي طرح صاف کر لیں۔ پھر لکڑي کے ايک چپٹے ہموار ٹکڑے سے خوب کوٹيں۔ اس طرح کوٹنے کا مقصد يہ ہوتا ہے کہ انہيں زيادہ سے زيادہ چوڑا کر ليا جائے اور ان کا دل بھي پتلا ہو جائے۔ پھر ايک بڑا پيالہ ليں۔ اس میں دہي ڈاليں۔ دہي ميں نمک ملا کر اسے جوب پھينٹيں ۔ جب يہ مرحلہ تسلي بخش طريقے سے طے ہو جائے تو اس میں گوشت کے ٹکڑے ڈال ديں۔
لہسن کو سل پر پيس ليں۔ ادرک کو بھي اسي طرح پيسيں۔ ان دونوںں کو ملا کر لئي سي بنا لیں۔ پياز اور لال مرچيں اور سالن کا پاني کے ساتھ پسا ہوا۔ مصالحہ اور گوشت کے ٹکڑے گھي ميں ڈال دين اور انہيں خوب اچھي طرح بھونيں۔ پھر ان پر لہسن اور ادرک کي لئي چھڑک ديں۔ اب پتيلي ميں تھوڑا پاني ڈال کر اسے ڈھانک ديں اور گوشت کو گلنے ديں جب وہ گل جائے تو ٹماٹر ڈال کر سالن کو مزيد دس منٹ تک پکنے ديں پاني خشک کر کے پتيلي اتار لیں۔ دہي کے لذيذ پسندے تيار ہو جائيں گے۔ اوپر بتايا گيا ہے کہ سالن کا مصالحہ گھي میں ڈال دين۔
اس مصالحے ميں يہ چيزيں شامل کي جائيں گيل۔ لال مرچيں، نمک پياز، لہسن، خشک دھنيا، ہلدي اور ادرک کي لئي بنانے کے لئے لہسن کے چند ايک جوے لئے جائيں۔ پسے ہوئے مصالحے کے ہمراہ گھي ميں ڈالنے کے لئے پياز کے چند ايک لچھے اور ثابت لال مرچ لي جائیں گي۔
گوشت کو خوب اچھي طرح کوٹ پيٹ کر اسکے پارچوں کا دل زيادہ سے زيادہ پتلا کر ليجئے۔ پھر ان پر ادرک کا عرق اور نمک خوب اچھي طرح ملئے۔ دھنيا پاني ميں حل کر کے پاس رکھ ليجئے۔ اب گھي پتيلي ميں ڈال کر اسے چولہے پر چڑھا ئيے ۔ اور اس ميں پياز کے لچھے ڈال کر انہیں خوب لا کر ليجئے۔ گوشت کے پارچوں پر دہي ملئے اور جب پياز لال ہو چکيں تو انہیں گھي ميں ڈال کر بھوننا شروع کر ديجئے۔ اس مرحلے پر پاني نہيں ڈالنا چند منٹ بعد دھنيا حل کيا ہوا پاني تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالئے اور کفگير سے گوشت کو الٹ پلٹ کرتے رھئے۔ جب پارچے گل جائیں تو انہيں شوربے سے نکال کر سيخوں پر چڑھانے کے بعد آگ پر پختہ کيجئے اور شوربہ ديتے جائيں۔ اگر دہي باقي ہو تو وہ بھي کبابوؤ پر لگا ديجئے۔ ذائقے دار او لذت کباب تيار ہين۔ اس ذائقہ کو لوگ ايک عرصہ تک ياد رکھيں گے۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu