ٹماٹر سرخ
مگر نرم نہيں
انڈا
ڈبل روتي کا چورا
قيمہ باريک
گھي
پياز
لہسن
پسا ہوا گرم مصالحہ
ادرک
لال مرچ اور نمک |
بارھ عدد
ايک عدد
تھوڑا سا
آدھا سير
تين چھٹانک
دو گھٹي
بارھ جوے
آدھي چھٹانک
ايک چھوٹي ڈلي
ہسب ضرورت |
ترکيب ؛
ٹماٹروں کا اوپر کا حصہ کاٹ
کر ان کے اندر سے گودا اور بيچ نکال ليں اور الگ رکھ ليں،
پھر قيمہ بھونيں، چند منٹ بعد لال مرچ، گرم مصالحہ ، نمک،
لہسن، اور ادرک بھي ڈال ديں، مگر اب قيمے کو مزيد نھوننا نہيں
ہوگا بلکہ اسے دم پر رکھنا ہوگا، دس منٹ بعد پتيلي چولہے سے
اتار کر اس پر ہري مرچيں کاٹ کر اور تلي ہوئي پياز ملا کر سب
کو ٹماٹروں کے اندر بھر کر ان کے منہ آٹے کي سخت تہ سے بند
کرنے کے ان پر دھاگہ لپيٹ ديں، باقي گھي فرائي پان میں
ڈال کر کڑ کڑائیں اور ٹماٹروں کے منہ پر انڈے کي سفيدي اور
زردي ميں لتھيڑا کيا ہوا ڈبل روٹي کا چورا لگا کر انہيں ہلکا
سا تل لیں، جب يہ حصصہ سرخ ہو جائے تو ٹماٹروں کو پلٹ ديں اور
فرائي پان سے نکال ليں، يہ ڈش قيمے يا ٹماٹر کا سالن نہیں کہي
جا سکتي ليکن اگر اسے گرم گرم پراٹھوں کے ساتھ کھايا جائے تو
بري لذت آتي ہے، اس کے ساتھ سلاد کے باريک کٹئے پتے ہونے
چائيں۔
|