Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



  پکوان | کوفتے | جھينگا کوفتے
جھينگا کوفتے
جھينگے
پياز
انڈا
سرخ مرچ
ہري مرچ
ڈبل روٹی کا چورا
گھي
سروں کا تيل
گرم مصالحہ
ہلدي
ادرک
تيزپات
ناريل کا دودھ
کترا ہوا دھنيا
نمک
تين پائو
تين بڑي پوتھياں
ايک عدد
چار عدد
دو عدد
دو چمچ
آدھا پائو
ايک چھٹانک
ايک چھٹانک
دو چمچہ
ايک چھوٹي گانٹھ
دو عدد
ڈيڑھ پيالي
حسب ضرورت
حسب ذائقہ
ترکيب:
جھينگوں کو اچھي طرح صاف کريں، پھر اباليں اور انھيں سل پر پيس لیں، پياز باريک کتر لیں، اسي طرح سبز مرچيں بھي باريک کاٹ لیں،ان دونوں کو ملا کر ان ميں انڈے کي زردي اور سفيدي کے علاوہ ڈبل روٹی کا چورا بھي ملا ليں، يہ مرکب جھينگوں کے سل پر پيسے گئے گوشت میں ملا ديں، اس کے حسب منشاء بارھ گولے بنا لیں اور انہيں پہلے تيل ميں تليں، اس کے بعد پہلے تيز پات ڈالیں پھر يہ مصالحہ ڈال ديں اور اسے پاني کے چھينٹے دے کر بھونيں، پھر ناريل کا تيل تھوڑا تھوڑا کر کے اس ميں ڈاليں اور نمک بھي ملا ديں، چند منٹ بعد اس شوربے ميں کوفتے ڈال ديں اور وقت تک پکنے ديں جب تک يہ شوربا گاڑھا نہ ہو، اب اس ميں سبز دھنيا کتر کر ڈال ديں، سالن تيا رہے ۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu