قيمہ باريک بغير چربي کا
آلو
پياز
دھي
گھي
ادرک
لہسن
چنے بہنے ھوئے
خشخاص
ھرادھنيا
ہري مرچ
گرم مصالحہ
کيوڑہ
نمک |
آدھا کلو
آدھا کلو
ايک پائو
آدھا پائو
ايک پائو
آدھا چہٹانک
آٹھ جوے
نصف چہٹانک
نصف چہٹانک
ايک گٹھي
حسب ضرورت
ايک چھوٹا چمچہ
چار بڑے چمچے
حسب ضرورت |
ترکيب:
آلوئوں کو دہو کر دودو قتلے کرکے انہيں گھي ميں تل ليں اور
کوفتوں کيلئے تيار کئے گئے شوربے ميں ڈال کر گلائيں مگر
زيادہگلانے کي ضرورت نھيں پڑے گي، يہ چند منٹ کے اندر اندر
بھاپ سے ھي گل جائيں گے، آلوئو ں کے سلسلے ميں ايک اور ترکيب
يہ بھي ھے کہ انھيں گھي ميں تلنے کے بجائے پاني ميں ابال ليا
جائے اور جب شوربے ميں ڈالے گئے قيمے کے گولے پک جائيں تو
انھيں بھي شوربے ميں شامل کرديا جائے، اگر آلوئوں کو تلنا اور
ابالنا ھوتو پھر انھيں قيمے کے گولوں کے ھمراہ گلانا چائيے ايک
اور ترکيب يہ ھے قيمے کو ابال ليں اس ميں سارا مصالحہ پيس کر
ملاديں، آلئو کو نمکين پاني ميں ابال کر پيس ليں،
قيمے اور آلئوں کو ملا کر سل پر باريک پيس ليں، انڈے کي سفيدي
کا ہاتھلگا کر ان کو گولے بنا ليں، ان گولوں کو تل کر شوربہ
ميں ڈال ديں۔
|