قيمہ باريک مشين کا
گھي
لونگيں
پياز
ادرک
پسي ھوئي لال مرچ
مک
ميدہ |
آدھا کلو
ايک پائو
تين ماشہ
ايک پائو
ڈيڑہ تولہ
چار تولہ
تين تولہ
دو تولہ |
ترکيب:
پياز کے لچہے تہوڑي مقدار ميں تہوڑے گھي ميں بمعہ قيمہ ڈال کر
بھونئيے اور جب تک يہ چيزيں بھن کر خوب سرخ نہ ھوجائيں اس وقت
تک کفگير سے الٹ پلٹ کرتےرھيں، قيمہ سرخ ھوجانے کے بعد پتيلي
ميں قيمہ گلنے کےلائق پاني ڈال کر اس پر ڈہکنا ڈہانک ديجئے،
پياز کے بقيہ لچہوں، ادرک ، لال مرچوں اور نمک کا مصالحہ پيس
کر بقيہ آدہے گھي ميں شوربا تيار کريں اور اسے چولھے سے اتار
کررکھ ليں، قيمہ گل جانے کے بعد اس سل پر باريک پيسئے اور اس
ميں ميدہ ملائيں، اس مرکب کے گولے بناليجئے، ان گولوں کو باقي
گھي ميں بہوننے کے بعد شوربے ميں ڈال کر تھوڑا گلا ليجئے جب
شوربا بلعاب بن جائےتو پتيلي چولھے پر سے اتر ليجئےاور اس ميں
پسي ھوئي لونگيں اور بھني ھوئي پياز ڈال ديجئے۔، |