قيمہ
انڈے
گھي
پياز
لہسن
ادرک
ٹماٹر
پسا ھوا دھنيا
پسا ھوا گرم مصالحہ
سفيد زيرہ
بہنے ھوئے چنے
خشخاص
ھري مرچيں
ھرا دھنيا |
آدھا کلو
آٹھ عدد
آدھا پائو
تين چار پوتھياں
ايک پوتھي
ايک چھوٹي گانٹھ
ايک پاؤ
تين چٹکي
تين چٹکي
تين چٹکي
ايک چھٹانک
تھوڑي سي
چار يا پانچ عدد
ايک گڈي |
ترکيب:
آدھي پياز کےلچہے ، لہسن ، ادرک، چنے ، خشخش پيس کر اور ہري
مرچيں اور دھنيا کاٹ کر باريک پسے ھوئے قيمے ميں ملاديں اور اس
کے گولے بناليں، ادھر انڈے سخت ابال کر چھيل کر رکھ ليں،
اب گھي کڑا کڑائيں، اس ميں باقي پياز کے لچھے تل کر نکال
ليں اور انہيں انگليوں سے مسل کر مليدہ سا بناليں، سل پر نہ
پيسں، اس طرح ان کا ساراروغن سل پر لگ جائے گا، پھر گھي ميں يہ
پياز ،لہسن ، ادرک، نمک، مرچ، دھنيا، زيرہ ، ٹماڑ اور دہي ڈال
کر چند منت تک بہوننے کے بعد پاني ڈال ديں، جب پاني خشک ھوجائے
اور مصالحہ گھي چہوڑنے لگے تو اس ميں کوفتے ڈال کر انھيں
گلائيں اور ان کےگل جانے پر مناسب مقدار ميں شوربا رکھ کر
پتيلي چولہے سے اتارليں، اس ميں پس اھوا مصالحہ ڈاليں اور
ڈہانک کر چند منٹ انتظار کريں، پھر ابلے ھوئے انڈے ڈال کر
تناول فرمائيں، يہ بہت ہي مزيدار سالن ھاتا ھے۔ |