Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



  پکوان | کوفتے | نرگس کوفتے
نرگس کوفتے
انڈے
گھي
قيمہ
شوربہ کا مصالحہ
ادرک
پياز
لہسن
ہري مرچ
ہري پياز
سرخ مرچ
ہلدي
دھنيا پسا ہوا
ہرا دھنيا
گرم مصالحہ
ٹماٹر
دہي
بھنے ہوئے چنے کا آٹا
تيرہ عدد
آدھا کلو
تين پائو
مناسب مقدار
آدھي چھٹانک
آيک پائو
ايک پوتھي
چار عدد
دو عدد
تين چھوٹے چمچے
ايک چھوٹا چمچہ
تين چھوٹے چمچے
آدھا چھوٹا چمچہ
ايک چھوٹا چمچہ
آدھا کلو
آدھا پائو
چار کھانے کے چمچے
ترکيب:
لہسن اور ادرک کتر کے قيمہ ميں ملائيں اور تھوڑا پاني ڈال کر پيس لینں، پھر پياز، ہلدي، ايک انڈا، دہي، گرم مصالحہ اور چنے کا آٹا ان سب کو آپس ميں ملا کر پسے ہوئے قيمہ ميں ملا کر انڈے پر چڑھائيں۔
سب سے پھلے بارہ انڈے سخت ابلا کر رکھ ليں، پھر ہري مرچ اور پياز کاٹ کر اور مناسب مقدار ہلدي ميں تھوڑا سا پاني ملا کر ہري مرچ اور کٹي ہوئي پياز میں ملا کر پکنے کے لئے رکھ ديں، پاني خشک ہونے پر اتار لیں اور سل پر باريک پيس ليں، اب اس میں انڈا، دہي گرم مصالحہ اور چنے کا آٹا ملا لیں، سخت ابلے ہوئے انڈوں کے چھلکے اتار ليں، پھر اس قيمے کے آميزے کو انڈے پر لپيٹ کر کوفتے کي شکل بنا لیں، اب ايک فرائي پان میں گھي ڈال کر گرم کريں اور دو انڈے پھينٹ کر اس میں يہ کوفتے انڈے ميں بھگو کر تل ليں، سرخ ہونے پر نکال ليں، اس کے بعد کوفتے کے دو ٹکڑے کر کے شوربہ ميں ڈال ديں، نرگسي کوفتے تيار ہيں، دسترخوان پر سجا کر اپنوں کي تواضع کريں۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu