Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



  پکوان | نوڈلز | سنگار پور فرائيڈ نوڈلز
سنگار پور فرائيڈ نوڈلز
ايگ نوڈلز
مرغي کا سينہ
لہسن
سرخ شملہ مرچ
انڈے
نمک
سياہ مرچ
جھينگے
بندگوبھي
پياز
سرخ مرچ پائوڈڑ
تيل

آٹھ اونس کا پيکٹ
ايک عدد
دو جوئے لہسن  پسا ہوا
ايک عدد
دو عدد
حسب ضرورت
حسب ضرورت
آٹھ اونس
 چار اونس باريک کٹي
چار عدد
ايک چائےکا چمچہ
تين کھانے کے چچہ
 


ترکيب :
نوڈلز کو ابلتے پاني ميں بگھو کر دس منٹ رکھ ديں، جب نرم ہوجائيں تو نچوڑ کر خشک کرليں، ايک کھانے کا چمچ تيل گرم کرکے انڈوں ميں نمک وسياہ مرچ ملا کر تل کر روٹي سي دونوں طرف سے پکاليں اور اسے اسٹريپس کي شکل ميں کاٹ کر رکھ ليں، بقايا تيل کڑاہي ميں گرم کرکے لہسن اور مرچ پوڈر ڈاليں اور چند سيکنڈ فارئي کرکے دونوں گوشت چکن و شرميز بھي ڈال دين، جب چکن کا پاني خشک ہوجائے تو دونوں شملہ مرچين بيج نکال کر باريک کاٹ کر ڈالين اور ساتھ  ہي ہري پياز بھي کاٹ کر ملاديں، حسب ذائقہ نمک بھي  ملائيں، چند منٹ فرائي کرنے کے بعد خشک شدہ نوڈلز بھي ملائين اور اچھي طرح آپس ميں مکس کرکے ايک ڈش اور اوپر انڈوں کي اسٹريپس سجاديں اس طرح کہ جال سا بناديں، ايک طرف لال مرچ کا پھول بنا کر سجاديں، لال مرچ کا پھول بنانے کيلئے اس کے منہ کي طرف سے کاٹ کر کئي حصے کرکے نيچال حصہ ثابت ہي رہنے ديں اور اسے ٹھنڈے پاني ميں بگھو ديں، وھ کھل کر پھول بن جائيں گے۔ 
 
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu