Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



  پکوان | نوڈلز | کريڈ چکن نوڈلزکے گھونسلے ميں
کريڈ چکن نوڈلزکے گھونسلے ميں
ايگز نوڈلز
ميگي يا کونر
انڈا
نمک
سياہ مرچ
تيل
کارن فلور

آدھا پونڈ
تين يا چار پيکٹ
ايک عدد پھينٹا ہوا
تھوڑا سا
تھوري سي
ڈيڑھ کھانےکا چمچع
حسب ضرورت

ترکيب :
نوڈلز کو ابال کر پاني نچوڑ ديں اور ٹھنڈا ہونے پر ساري ملاديں، اب ايک لوہے کے تاروں والي چھلني ليں، اوپر اور اطراف سے چکنا کرليں، بيکنگ ترے ميں بھي چکنائي لگائيں اوون کو 325 فارن ہائيٹ پر گرم کرليں، چھلني سات انچ قطر کي ہو اور اس کي اونچائي تين انچ سے زيادہ نہ ہو، نوڈلز ميں ساري چيزيں حل کرکے چھلني کو التا کر کرے اس کے اوپر پھيلا ديں، ہاتھوں کوخشک کارن فلور لگا لگا کر نوڈلز کو چھلني کے اطراف ميں بھي چپکا دين، اس چھلني کو بيکنگ ٹرے پر رکھ کر گرم اوون مين رکھ کر اتني دير بيک کريں کہ وہ اوپر اور اطراف سے گولڈن ہو جائے، اب اوون سے نکال کر قدرے ٹھنڈا ہونے ديں، پھر بہت احتياط سے چھلني کو اندر سے نکال ليں، اگر کناروں سے چپک رہ ہوتو چھري کي نوک سے الگ کريں، اطراف پر جو نوڈلز چپکائي تھيں وہ بعض اوقات نئچے تک چلي جاتيہيں اس طرح جھالر کي طرح کناے بن جاتے ہيں اور وہ بھي خوبصورت لگتے ہيں، اسے تيار کرکے رکھنے اور اب اندر بھرنے کيلئے مواد تيار کريں۔ 
 
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu