انڈے
کالي مرچ
ليموں
گاجر
چاول
شلجم
نمک |
دو عدد
ايک چائے کا چمچہ
ايک عدد
حسب ضرورت
آدھي چہٹانک
حسب ضرورت
ايک چائے کا چمچہ |
ترکيب :
گاجر اور شلجم کاٹ کر
دھوليں اور انہيں پاني ميں اباليں اور ساتھ ہي آدھا چھٹانک
چاول ابال ليں، سا پان ميں آدھي چہٹانک گھي ميں دو
ٹماٹروں کاگودا نکال کر ڈال ديں اور اس ميں پاني ڈال کر شوربہ
بناليں، چاول اور سبزيوں کو نتہارليں، جب پاني گل جائے تو
سبزيوں اور چاول کو ٹماٹر کے شوربہ ميں ڈال ديں، دو انڈوں کو
ايک پيالوں ميں توڑ کر اس ميں ليموں اور خوب پھينٹے ھوئے انڈوں
ميں ڈال ديں، خوب زور زور سے پھينٹے ، اور اس آميزے کو
ديگچي ميں ڈال ديں، جس ميں ٹماٹر، سبزياں اور چاول ابلے
ھوئےھيں، آگ پر رکھ کر کہلي ديگچي ميں چند منٹ تک
پکائيں، تاکہ انڈے سارے آميزے ميں مل جائے اور پک جائيں، ساتھ
ساتھ چمچے سے چلاتے رھيں، ليکن اسے زيادھ نہ پکائيں،
بہترين سوپ تيار ھے، يہ ايک مقبول عام سوپ ھے۔ |