پسندے
آئل
نمک
مرچ
کالي مرچ
لونگ
لہسن |
ايک کلو
ايک پائو
حسب ذائقہ
حسب ذائقہ
دس دانے
چار عدد
چار جوئے |
ترکيب :
گوشت کے ٹکڑوں کو نمک، لونگ اور لہسن کے ساتھ
پاني ميں ابال ليں، گوشت گل جائے اور پاني خشک ہوجائے تو ديگچي
سے اتار ليں، فرائي پين ميں آئل گرم کرکے پسندوں کو ايک ايک
کرکے آئل ميں سنہري کريں، اب کالي مرچ باريک پيس کر پسندوں پر
چھٹرک ديں اور سلاد اور چٹني کے ساتھ پيش کريں۔ |