Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



  پکوان | پسندے |  بيف پسندے
بيف پسندے
گائے کے گوشت کے پسندے
آئل
دہي
پياز
خشخاش
بھنے چنے
نمک مرچ
کچا پپيتا
دھنيا
ہري مرچ
زيرہ
کالي مرچ
لونگ
دار چيني
ادرک
بڑي الائچي
ٹماٹر
سرکہ
ايک کلو
ايک پائو
ايک پائو
ايک پائو
ايک چمچ
ايک چمچ
حسب ضرورت
ايک ٹکڑا
ايک چمچ
چھ عدد
ايک چمچ
دس عدد
چار عدد
ايک ٹکڑا
ايک گھٹي
چار عدد
دو عدد
تھوڑا سا
ترکيب :
پسندوں کو نمک اور سرکہ لگا کر رکھ ديں، کالي مرچ، لونگ الائچي، دار چيني اور لہسن کو پيس ليں، اور پسے ہوئے اس سارے مصالحے کو دہي ميں ملاديں،نمک بھنے ہوئے چنے کا آٹا، سرخ مرچ، خشخاش اور پپيتا بھي پيس کر تھوڑا سا پاني ڈال کر خوب اچھي طرح ملائيں، پسندے دہي ميں ڈال ديں اور ايک گھنٹہ تک پڑے رہنے ديں، ديگچي ميں آئل گرم کرے لچھے دار پياز تل ليں، پياز کے بعد ٹماٹر آئل ميں ڈال ديں، جب ان کا پاني خشک ہوجائے تو زيرہ ڈال کر بھونيں، ٹماٹر والےمصالحے ميں پسندے اور دہي ڈال کر ہلکي آنچ پر پکنے ديں، جب پسندے گل جائيں اور پاني خشک ہوجائے تو کچھ دير ان کو بھونيں، جب مصالحہ آئل چھوڑ دے تو چند منٹ کيلئے ڈھکن لگا کر دم پر رہنے ديں، بعد ميں نان اور سلاد کے ساتھ پيش کريں، بہت لذيذ پسندے تيار ہونگے۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu