پسندے
بھنے ہوئے چنے
آئل
گرم مصالحہ
خشخاش
دہي
ہرا دھنيا
سوکھي کچري
نمک
سرخ مرچ پسي ہوئي |
ايک کلو
ايک پائو
ايک پائو
ايک چائے کا چمچ
ايک تولہ
آدھا کلو
ايک گھٹي
ايک عدد
حسب ضرورت
حسب منشا |
ترکيب :
پسندوں کو دھوليں، چنے گرم مصالحہ، خشخاش،
سوکھي کچري، نمک اور سرخ مرچ باريک پيس کر دہي ميں ملاديں اور
خوب اچھي طرح پھينٹ ليں، پسندوں پر مصالحہ والا آميزہ لگائيں،
تين گھنٹے پڑا رہنے ديں، آئل کو کڑاہي ميں خوب اچھي طرح گرم
کريں اور پسندوں کو ہلکي آنچ ميں رکھ کر ڈال ديں، دہي اپنا
پاني چھوڑ دے گي، اور اسي پاني میں پسندے گل جائيں گے، آگ بہت
ہلکي ہوني چاہئے آئل نکل آئےتو بھونيں اور ڈش ميں نکال
کر پيش کريں۔ |