مرغ کے پسندے
دہي
پياز
ادرک
دھنيا
گرم مصالحہ
ہلدي
نمک
|
آدھا کلو
ايک کپ
دو عدد
ايک چائے کا چمچہ
دو چائے کے چمچے
ايک چائے کا چمچہ
ايک چائے کا چمچہ
ايک چائے کا چمچہ |
ترکيب :
نمک لگا کر پسندوں کو مسليں اور دہي لگا کر
پورا دن رکھ چھوڑيں، گھي کو گرم کريں اور پياز کو ہلکا برائوں
کر ليں، اب لہسن اور ادرک کو آئل ميں برائون کريں، پھر سارے
مصالحے يکجان کرکے چند منٹ تک بھونيں، اب گوشت ڈال کر بھونيں،
پون گھنٹہ تک پکائيں اور گل جائے تو جلوتري ڈال ديں، نہايت
لذيذ مدراسي مرغ پسندے تيار ہيں۔ |