پسندے
آلو
مٹر
ٹماٹر
نمک
کالي مرچ
سرکہ
سلاد
آئل
رائي |
ايک پائو
حسب ضرورت
آدھا پائو
دو عدد
حسب ذائقہ
چھ عدد
دو چمچع
ايک پيالي
دو چمچ
ايک چائے کا چمچ |
ترکيب :
پسندوں کو بٹے سے کوٹ ليں تاکہ وہ پھيل جائيں،
پسندوں ميں پپيتا پيس کر ملائيں، ساتھ ہي سرکہ، نمک، کالي مرچ،
سلاد، آئل اور رائي ڈال کر اچھي طرح ملائيں اور ايک گھنٹہ
کيلئے رکھ ديں، ايک گھنٹہ بعد گوشت کو ديگچي ميں پاني ڈال کر
دھيمي آنچ پر رکھ ديں، آلو آور مٹر ابال ليں اور ان کو ہلکا
فرائي کرليں، اس کے چاروں طرف آلو کے گول يا لمبوترے ٹکڑے
ڈاليں ساتھ ہي ابلي ہوئي فرائي مٹر بھي کاٹ ليں۔ |