پسندے
آئل
پياز
لہسن
ادرک
دہي
گرم مصالحہ
دھنيا ہرا
نمک، سرخ مرچ |
آدھا کلو
آدھپائو
دو عدد
ايک گھٹی
ايک گھٹي
آدھا پائو
ايک چمچ
معمولي سا
حسب ضرورت |
ترکيب :
دہي کو ديگچي ميں ڈال کر دھيمي آنچ پر رکھيں،
دہي کا پاني خشک ہوجائے تو ديگچي ميں پسے ہوئے مصالحے سرخ مرچ
اور گھي میں ڈال ديں، مصالحہ تيار ہوجائے تو اس ميں گوشت ڈال
کر بھونيں، گوشت کو پاني کے چھينٹے لگا لگا کر بھونيں جب
مصالحہ گھي چھوڑنے لگے اور گوشت گل جائےتو چولہے سے اتار ليں
اور تلي ہوئي پياز پيس کر شامل کريں، پانچ منٹ دم لگا ديں،
ليجئے لذيذ بھنے ہوئے پسندے تيار ہيں۔ |