نمک
چربي
انڈے کي زردي
انڈا
ميدہ
مارجرين
بورا شکر
آدھے کٹے ھوئے آڑو يا شفتالو
بورا شکر چھڑکنے کيلئے |
ايک چٹکي
دو اونس
ايک عدد
ايک عدد
آٹھ اونس
دو اونس
آدھا اونس
بارھ اونس
حسب ضرورت |
ترکيب :
ميدھے اور نمک کو ايک
پھالہ ميں چھانيں، مارجرين اور چربي کے ٹکڑے کريں اور انگليوں
سے ميدہ ميں گوندھيں کہ مکسچر روٹي کے ٹکٹروں کے رنگ
کا ھوجائے، شکر اور انڈے کي زردي ميں ہلائيںاور گوندھنے
کيلئے کافي ٹھنڈا پاني ڈاليں، ہلکي خوشبودار جگہ پر آدھي پيٹيز
کو لپيٹيں اور ايک آٹھ انچ کي پليٹ اس کے لئے استعمال کريں،
آڑوؤں يا شفتا کو نچوڑيں اور پليٹ ميں ڈاليں، پيٹيز کے کناروں
کو پاني سے تر کريں، باقي پيٹيز کو لپيٹيں، کناروں کو بند
کريں، انڈوں کو پھينٹيں اور پيٹيز پر گائيں، بيچ ميں بھاپ
نکلنے کيلئے ايک چھيد کريں، بوراضکر اوپر چھڑکيں، اور ہلکي آنچ
پر ٢٥ منٹ تک پکائيں ٹھنڈي يا گرم کھلائيں، يہ پيٹيز چار
مھينے تک فريج ميں رکہ جاسکتے ھيں، يہ پيٹيز رس بھري کے ساتھ
بھي بہت ذائقہ دار لگتي ھيں۔ |