| پيسٹرياں جب بھي ہمارے گھر ميں
کوئي مہمان آتا ہے تو ہم لوگ اہتمام کے طور پر بازار سے بسکٹ،
چيوڑا، پھل فروٹ، چپس اور پيسٹرياں منگاتے ہيں، پيسٹرياں مختلف قسم
کي ہوتي ہيں، ہم لوگ عمومي طور پر ايک يا دو فليور کي پيسٹرياں
کھاتے ہيں، پيسٹيروں کي مختلف تراکيب ملاحظہ کريں۔ |